وزیرِ اعظم نے بلوچستان کے لیے معتدد ترقیاتی منصوبوں کا اجراء کردیا News / By admin

News / By TheATeam90

 

کویٹہ: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے بلوچستان کے لیے معتدد ترقیاتی منصوبوں کا اجراء کردیا۔

اُنہوں نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے تحت تین روڈ پراجیکٹس کا بھی سنگِ بنیاد رکھا۔

ان سڑکوں میں 162 کلومیٹر طویل زیارت ہرنائی روڈ، 23 کلومیٹر طویل کویٹہ ویسٹرن بائی پاس اور 11 کلومیٹر طویل ڈیرہ مُراد جمالی بائی پاس شامل ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ مشکل معاشی حالات کے باوجود بلوچستان کی ترقی کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔

اُن کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت صوبے کی ترقی وقوع پذیر ہورہی ہے۔

Stay tune with The A Team for updates or to get information about top real estate projects.

>> Previous Post
Recent Posts
Categories